نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
شمالی افریقہ میں فوجی حملوں کے انجام کو نہیں سمجھ سکے ہیں۔ الوقت - روس نے کہا ہے کہ مغربی ممالک ابھی تک مشرق وسطی اور شمالی افریقہ میں فوجی حملوں کے انجام کو نہیں سمجھ سکے ہیں۔
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے خبر ایجنسی اتارتاس سے انٹرويو میں کہا کہ مشرق وسطی میں موجودہ کشیدگی مغرب کے فوجی حملوں کا ...
شمالی افریقہ میں پھر سے سر اٹھائے گا، ترکی نے اپنی پوری سرحد پر ہتھیاروں کی کھیپ اتارے جانے کی طرف سے آنکھ بند کر لی ہے اور جرابلس میں داعش کے فائٹرز موجود ہیں.
شام کے شمال مغربی علاقے کے رہنے والے داعش کا فراج نامی سابق تیس سالہ دہشت گرد اس خصوصی انٹر ویو میں کہتا ہے، “جب ہم یہ کہتے ہیں کہ د ...
شمالی افریقہ میں تشدد حیرت انگیز طریقے سے تیزی سے پھیل رہا ہے اور پورے علاقے کو بے مثال تشدد نے اپنے لپیٹ میں لے رکھا ہے۔
صدر روحانی نے زور دیا کہ یقینی طور پر اگر ہم اس خطرناک عمل کو روکنا چاہیں اور علاقے کو ترقی اور امن کی راہ پر لگانا چاہیں تو علاقے کے بعض ممالک کو اپنے پڑوسیوں پر بمباری ا ...
شمالی افریقہ اور مشرق وسطی کے شورش زدہ علاقوں میں خاص طور پر شام سے پناہ گزین بڑی تعداد میں یورپ جا رہے ہیں جو یورپ کی تاریخ میں ایک عدیم المثال واقعہ ہے۔
بہت سے مبصر مہاجرت کے اس عمل کے لئے یورپ کے طاقتور ممالک کو ذمہ دار قرار دیتے ہیں۔ ان کا کہنا کہ یورپی ممالک کی پالیسیوں کی وجہ سے تشدد زدہ ...
شمالی افریقہ تک اپنے اثرات مرتب کرے، اس لئے لئے امریکا، صیہونی حکومت اور سعودی عرب نے وقت ضائع کئے بغیر تیزی سے اقدامات شروع کئے اور انہوں نے اپنی مہم کے لئے کچھ جگہیں معین کیں۔
ان کے منصوبے کا دو اصلی ہدف یہ تھا کہ ایک طرف تو ایران کے انقلاب کے محور میں شیعہ اور سنی کے درمیان اتحاد و یکجہتی کو ختم ...
شمالی افریقہ کے محکمہ کے ڈائریکٹر فلپ لوتھر نے بدھ کو کہا کہ سعودی عرب کے ایجنٹ اور منصور ہادی کے جنگجو فوجی ہسپتالوں اور طبی مراکز کے قریب فوجی محاذ بناتے اور جنگجوؤں کو تعینات کرتے ہیں۔
فلپ لوتھر نے کہا کہ طبی مراکز کے پاس فوجی پوزیشن اور جنگجوؤں کی تعیناتی کے ذریعہ انہوں نے ہسپتالوں کی حفاظت کو ...
شمالی افریقہ میں جنگ کی حالت سے بحرانی ہونے سے مزید بحرانی ہوگئی۔ اقوام متحدہ کی جانب سے جاری کئے گئے اعدا و شمار کے مطابق 2015 میں یونان میں ایشیائی اور افریقی مہاجرین کی تعداد گزشتہ برسوں کی بہ نسبت 408 فیصد زیادہ رہی ہے۔
یورپ میں داخل ہونے والے مہاجرین کی ثقافت، تعلیمات اور دین، یورپ میں رائج ث ...
شمالی افریقہ کے بعض عرب ممالک پر نظر ڈالیں تو ہمیں سب سے پہلے ان ممالک میں جو بات مشترک نظر آئے گی وه جمہوری حکومت کا فقدان، ذمہ داری اور جواب دہی کا نہ ہونا اور اسی طرح ان ممالک میں حکمراں آمریت اور ڈکٹیٹرشپ ہے۔ اس کے بعد ہمارے ذہن میں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ ان ممالک کے سیاسی ...
شمالی افریقہ میں خفیہ طور پر خصوصی فوجی دستے بھیجنے کی کوشش کر رہا ہے۔ الوقت - امریکی وزارت دفاع پینٹاگن مشرق وسطی اور شمالی افریقہ میں خفیہ طور پر خصوصی فوجی دستے بھیجنے کی کوشش کر رہا ہے۔
پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق، پینٹاگن کے نئے اقدامات سے پتہ چلتا ہے کہ امریکی فوج یمن اور شمالی افریقہ کے کچھ ...